سب مفت
کسی تھیم کے پیسے نہیں۔ جتنی چاہیں تھیم لائبریری میں شامل کریں اور جب چاہیں بدلیں۔
کم ڈیٹا
صفحات 3G اور سستے فون پر بھی جلدی کھلتے ہیں، موبائل ڈیٹا والے گاہک بھی آرڈر کر پاتے ہیں۔
پہلے آزمائیں، پھر لگائیں
تھیم شامل کرنے پر لائبریری میں ڈرافٹ بنتا ہے۔ لگانے تک دکان ویسی ہی رہتی ہے۔
OK Mart کے ساتھ دکان شروع کریں
Google یا Apple سے مفت سائن اپ کریں، پروڈکٹ ڈالیں، اور دکان yourshop.okmart.app پر آن لائن۔




